میں حلفاً اقرار کر تاہوں کہ جو معلومات میں نے اس درخواست میں فراہم کی ہیں ، وہ میرے علم کے مطابق درست ہیں۔ اگر یہ معلومات کسی بھی وقت غلط ثابت ہوں تو مجھے بغیر نوٹس کے سروس سے فارغ کیا جا سکتا ہے اور میں اس بارے میں کوئی قانونی چارہ جوئی نہیں کروں گا۔ مزید یہ کہ ٹریننگ کے بعد ایک سال تک کام کرنے کا پابند رہوں گا اور یہ کہ سروس چھوڑنے سے پہلے ایک ماہ کا نوٹس دینے کا پابند ہوں گا، بصورت دیگر ایک ماہ کی تنخواہ سے دستبردار ہوں گا۔
Click button to get applcation PDF